انتظاميہ اور اساتذہ

الحمد للہ، معہد اللغہ العربیہ اس لحاظ سے انتہائی خوش قسمت ہے کہ اسے ہر دور میں قابل، مخلص اور باصلاحیت اساتذہ اور علماء کرام کا ساتھ حاصل رہاہے۔اس وقت انسٹی ٹیوٹ میں 15 اساتذہ کرام اور معلمات تدریسی فرائض سرانجام دے رہی ہیں، جن کا مختصر تذکر ہ درج ذیل ہے:

مولانا محمد بشیر (حفظہ اللہ )
  • ایم اے عربی زبان وادب ، جامعہ پنجاب
  • بی اے انگلش لٹریچر ، زرعی یونیورسٹی فیصل آباد
  • سپیشل ڈپلومہ برائے تدریس عربی زبان، سعودی عرب
جناب عبیدالرحمن
  • ایم فل عربی زبان وادب انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی
  • فیکلٹی ممبر ، فیکلٹی آف عریبک، انٹرنیشل اسلامک یونیورسٹی
محترم ڈاکٹر نظام الدين نافع
  • پی ایچ ڈی اسلامک اسٹڈیز
  • مبعوث مکتب الدعوة والارشاد، سعودی عرب
محترم مولانا حفیظ الرحمن
  • پی ایچ ڈی حدیث، انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی
  • فاضل درس نظامی، متحصص فن حدیث مركز التربيہ الاسلاميہ
حافظ ہارون حسیب
  • ایم فل، عربی زبان وادب انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی
  • بی اے آنرز ، عربی زبان وادب انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی
محترم سلیم نواز
  • ایم اے ،پنجاب یونیورسٹی
  • بی اے آنرز شریعہ اینڈ لاء، مدینہ یونیورسٹی ، سعودی عرب
محترم عثمان بزمى
  • ايم فل عربى زبان وادب، انٹرنيشنل اسلامك يونيورسٹى
  • ایم اے عربى ،پنجاب یونیورسٹی
محترم سعید الرحمن
  • پی ایچ ڈی عربی زبان وادب*،پنجاب یونیورسٹی
  • فارغ التحصیل مدینہ یونیورسٹی ، سعودی عرب
محترم اظہر كمال
  • ایم اے عربى ،پنجاب یونیورسٹی
محترمہ ڈاکٹر امة الرفیع
  • پی ایچ ڈی مقارنة الادیان ، انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی
  • فیکلٹی ممبر، فیکلٹی آف اصول الدین، انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی
محترمہ امة السمیع
  • پی ایچ ڈی علوم حدیث ، انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی
  • فیکلٹی ممبر، فیکلٹی آف اصول الدین، انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی
محترمہ سلمی سیاب
  • ایم فل، عربی زبان وادب انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی
  • ایم اے اسلامیات ، ایم اے عربی ، پنجاب یونیورسٹی
محترمہ سحرش شبير
  • ایم فل اسلاميات، انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی
محترمہ انعم خالد
  • ايم فل اسلاميات، انٹرنيشنل اسلامك يونيورسٹى
محترمہ رفعت عامر
  • بى اے آنرز، انٹرنيشنل اسلامك يونيورسٹى
محترمہ عائشہ بشیر
  • ایم فل علوم حدیث ، انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی
محترمہ زیتون ابراہیم
  • فاضل درس نظامی
  • ایم اے عربی زبان وادب، پنجاب یونیورسٹی
محترمہ زیب النساء
  • ایم اے عربی، پنجاب یونیورسٹی، بیچلز آف لائبری سائنسز
سابقہ اساتذہ کرام

تعلیمی اداروں کی شان اور انکی ترقی در اصل قابل اور مخلص اساتذہ کے وجود کی مرہون منت ہوتی ہے۔ اس موقع پر انصاف اور احترام کا تقاضا ہے کہ ہم اپنے ان عظیم اساتذہ کا ذکر ضرور کرتے چلیں جو اس ادارے کی آب یاری كرنے كے ساتھ ساتھ شائقین علم کی پیاس بجھاتے رہے اور جن سے طلبہ وطالبات کی شاندار اور خوش گوار یادیں وابستہ ہیں:

  • جناب محمد شریف زیبق رحمہ اللہ(سعودی عرب)،سابقہ پروفیسر مدینہ یونیورسٹی، سعودى عرب
  • جناب ڈاکٹر صدیق حسن خان ، رحمہ اللہ، شیخ الحدیث، (مبعوث از مکتب الدعوة والارشاد)
  • جناب ا بو مصعب عبدالرحمن بدیری ،سوڈان
  • جناب عامر عیادةکبیسی،عراق
  • جناب عبدالستار قاسم ،عراق
  • جناب ابوا حمد ،الجزائر
  • ،شہید جمال قاسم ،عراق
  • جناب عبدالخالق ،سوڈان
  • ابو ولید یزید ،الجزائر
  • جناب خالد حیدر ،سعودى عرب
  • مولانا عبدالستار بھٹی
  • مولانا عبدالوحید قاسمی
  • جناب محمد یعقوب بھٹی
  • مولانا عبدالرحمن سلفی
  • جناب عتیق الرحمن عرفان
  • جناب ابو بشراحمد طیب
  • جناب کامران ابو قاسم ،عراق
  • جناب ابو ایمن ،الجزائر