برانچیں

اسلام آباد ہیڈ آفس

فلیٹ105، سٹریٹ 32، جی نائن ون ، اسلام آباد

موجوده برانچیں

راولپنڈى اور اسلام آباد ميں انسٹیٹیوٹ کی مختلف برانچز درج ذیل ہیں:

اسلام آباد
  • مین برانچ کوٹھی نمبر15، نیلم روڈ،جی نائن تھری
  • سواں گارڈن گلى نمبر2، سواں گارڈن ہاؤسنگ سوسائٹى
راولپنڈی
  • صدر فرسٹ فلور، رمضان پلازہ، بینک روڈ ، راولپنڈی صدر
  • مری روڈ سیکنڈ فلور، عمیر پلازہ، سکستھ روڈ چوک ، راولپنڈی

آئندہ برانچیں

انسٹیٹیوٹ مخلص افراد اور قابل اساتذہ کے تعاون سے پاکستان بھر کے دیگر علاقوں میں عنقریب اپنی مزید برانچز قائم کررہا ہے۔ آئندہ چند ماہ میں درج ذیل مقامات پر کل وقتی یا جز وقتی برانچز کا آغاز کرنے کی منصوبہ بندی جاری ہے:

  • راولپنڈی: واہ کینٹ، ٹیکسلا
  • لاہور
  • گوجرانوالہ
  • فیصل آباد
  • ایبٹ آباد /ہری پور
  • كراچى
اگر قابل اساتذہ اور علمائے كرام ہمارے نظا م تدريس كى تربيت ليكر اپنے علاقوں ميں اس انسٹى ٹيوٹ كى شاخ كھول كر تدريس كرنا چاہيں تو يہ ادارہ برانچ كے آغاز اور سليپس كى فراہى سميت تمام جملہ امور ميں ان كى مكمل سرپرستى كرتا ہے۔