آئيے، ہمارے ساتھى بنئے

اگر آپ معہد اللغة العربيہ كے اغراض ومقاصد سے متفق ہيں اور پاكستان ميں عربى زبان كے فروغ كے اس مشن ميں كسى بھى طرح اور كسى بھى حيثيت ميں اپنا كردار ادا كرنا چاہتے ہيں تو آئيے، آگے بڑھئے اور اپنا كردار بھرپور طريقہ سے ادا كيجئے۔ درج ذيل ميں سے جو معلومات آپ فراہم كرنا چاہيں يہاں درج كرديں۔