عربى زبان كى شخصيات اور افراد كى رجسٹريشن يہاں كيجئے

معہد اللغة العربيہ ملك بھر ميں عربى زبان جاننے (بولنے ياسمجھنے)والے ہر طبقہ كے افراد كو ايك پليٹ فارم پر جمع كررہا ہے۔ اس مقصد كيلئے اگر آپ خود عربى جانتے ہيں يا كسى ايك فرد كو جانتے ہوں تو براہ كرم درج ذيل ميں سے موجود معلومات فراہم كريں تاكہ ان سے رابطہ كيا جاسكے۔ مزيد تفصيلات كيلئے اس شعبہ كے انچارج جناب اظہر كمال سے براہ راست 03215845617 پر رابطہ كيجئے۔

يہ معلومات ہميں arabicpakistan@gmail.com پر بھى بھيجى جاسكتى

عربى زبان كے اداروں كو يہاں رجسٹر كيجئے

اسى طرح معہد اللغة العربيہ ملك بھر ميں ايسے جو عربى زبان كے فروغ كيلئے كام كررہے ہوں كو ايك پليٹ فارم پر جمع كررہا ہے۔ اگر آپ كے علم ميں ايسا كوئى ادارہ ہے تو براہ كرم درج ذيل معلومات ميں سے جو فراہم كرسكتے ہوں كرديجئے۔ مزيد تفصيلات كيلئے اس شعبہ كے انچارج جناب اظہر كمال سے براہ راست 03215845617 پر رابطہ كيجئے۔